jump to navigation

ڈھائی ہزار زبانوں کے خاتمے کا خطرہ PM000000100000001828 7, 2008

Posted by Mыsofer in wakhi.
trackback

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو نے کہا ہے کہ دنیا میں بولی جانے والی زبانوں میں ڈھائي ہزار زبانوں کو خطرہ لاحق ہے جن میں براہوی سمیت ستائيس پاکستانی اور ایک سو چھیانوے بھارتی زبانیں بھی شامل ہیں۔ یونسکو کا کہنا ہے کہ دنیا بھی میں اس وقت کل چھ ہزار کے لگ بھگ زبانیں بولی جاتی ہیں جن میں سے ایک سو ننانوے ایسی ہیں جن کے بولنے والے دس یا دس سے بھی کم رہ گئے ہیں جب کہ ایک سو ستتر زبانیں ایسی ہیں جن کے بولنے والے دس سے پچاس کے درمیان ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو نے کہا ہے کہ ستائیس پاکستانی زبانوں سمیت دنیا کو دو ہزار زبانوں کے ختم ہو جانے کا خطرہ ہے۔ یہ بات یونیسکو نے اکیس فروری کو مادری زبانوں کے عالمی دن کے موقع پر دنیا میں بولی جانے والے زبانوں کے لیے تشکیل دیے گئے ایک ڈیجیٹل نقشے میں کہی ہے۔ جو اکیس فروری کو اقوام متحدہ کے تحت منائے جانے والے مادری زبانوں کا عالمی دن کے حوالے سے جاری کیا ہے۔

برشاسکی: برشاسکی پاکستان کے شمالی علاقے گلگت ضلع کے ہنزہ ، نگر، میں بولی جاتی ہے۔ اس زبان کے دوسرے نام برشکی، برکاسکی ہیں۔ سنہ دو ہزار کی مردم شماری کے مطابق، اس زبان کے بولنے والوں کی تعداد ستاسی ہزار تھی۔

واکھی یا واخی: یہ زبان افغانستان، چین، تاجکستان اور پاکستان میں بولی جاتی ہے۔ شمالی پاکستان، افغانستان کے صوبہ بدخشاں، تاجکستان کے گاؤں، چین کے زیانگ صوبے کے تاشکرغان ضلعے میں بولنے جانے والی اس زبان کے بولنے والوں کی تعداد اب پچھہتر ہزار لے لگ بھگ رہ گئی ہے۔

Source: http://www.bbc.co.uk/urdu/miscellaneous/story/2009/02/090221_languages_indanger_sen.shtml

Advertisements

Comments»

1. Mike - PM00000040000001031 7, 2008

Just passing by.Btw, your website have great content!

_________________________________
Making Money $150 An Hour

2. Zartash - PM000000100000004631 7, 2008

I have also tried to build a page about beautiful wakhan corridor, chapursan valley, you may visit http://www.ali.net.pk/chapursan/index.html to see it, if any one can provide me some more material for that website then I can be contacted at zartash@hotmail.com.


Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: